اقبال کی انسان دوستی اور سکھ برادری

پاکستان کی  قومی تاریخ میں9 نومبر 2019 غیر معمولی حیثیت اختیار کر گیا جب حکومت وقت نے مذہبی رواداری کی مثال اس دن قائم کرنا چاہی جو دن پاکستان کے فکری معمار اور قومی شاعر علامہ محمد اقبال کا یومِ ولادت بھی ہے۔ اس دن کے انتخاب کی وجہ بجا طور پر پاکستان کے پرچم میں مذہبی رواداری کی علامت سفید رنگ مزید پڑھ...

ڈاکٹر حمیرا شہباز

TOP