بھارت کا ہتھیارجمع کرنے کا جنون ، ایس400میزائل نظام معاہدہ اور خطے میں طاقت کا بگڑتاتوازن
بھارت کاہتھیاروں اور دفاعی سازوسامان کے ڈھیر لگانے کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے اور وہ اس معاملے میں کسی بھی بین الاقوامی دباؤ کوخاطر میں لانے کے لئے تیار نہیں ہے۔14اپریل کو بھارتی وزیردفاع نرملا سیتارمن نے بیان دیا: '' بھارت پُرامید ہے کہ اسے روس سے میزائل نظام ایس-400کی خریداری پر امریکہ کی جانب سے پابندی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ امریکہ نے پانچ ارب ڈالر مالیت کے اس معاہدے پر نئی دہلی کے مؤقف کو سنا اور سمجھا ہے اور ہمارے مؤقف کو سراہا ہے۔'' واضح رہے کہ امریکہ اس مزید پڑھ...
فرخند یوسفزئی
پاکستان کی معیشت ہمیشہ مد و جزر کا شکار رہی ہے۔ گو کہ پاکستان کو ورثہ میں بچے کھچے صرف چند ادارے ملے لیکن اس وقت ایک قابل انتظامیہ موجود تھی جس کی بدولت 1950 تک پاکستانی معیشت ایک مستحکم درجہ اختیار کرچکی تھی۔ کوریا کی جنگ میں پاکستانی کپاس، پٹ سن سے خوب زرِ مبادلہ حاصل ہوا۔ لیکن ملکی معیشت میں تبدی مزید پڑھ...
ہمایوں اقبال شامی
سرور منیر راؤ
پروفیسر فتح محمد ملک
ڈاکٹر محمداجمل نیازی