۲۰۱۹ - نیا سال۔ نئے چیلنجز۔ نئے عزائم

2018پاکستان کی اہم مسندوں پر تبدیلیوں کے بعد گزر چکا ہے۔ ایوان صدر۔ وزیر اعظم ہائوس۔ وزیر اعلیٰ ہائوس لاہور ۔ وزیر اعلیٰ ہائوس بلوچستان۔ وزیر اعلیٰ ہائوس کے پی میں مکین بدل چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں البتہ وہی چہرہ ہے۔ اس سال کو بجا طور پر احتساب کا سال کہا جاسکتا ہے۔ آسمان کی آنکھ نے بڑ مزید پڑھ...

محمود شام

TOP