پاکستان زندہ باد …آزادی پائندہ باد

یہ15 اگست کی روشن صبح تھی ! ایک نئی مملکت کا سورج آب و تاب سے آسمانِ دنیا پر چمک کر بانیٔ پاکستان اور حصولِ مملکت کے لئے جانوں کا نذرانہ دینے والوں کو خراجِ تحسین پیش کررہا تھا ۔ اُس وقت کے دارالحکومت کراچی میں آزادیٔ وطن کی تقریب جاری تھی ۔ شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی پرچمِ وطن لہراتے ہیں ت مزید پڑھ...

ابصار احمد

TOP