مذہبی منافرت کیسے ختم ہو سکتی ہے؟

 مذہب کے عنوان سے فساد ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ تاہم دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جو فساد کاعلم بردار ہو۔ ہر مذہب کی تعلیمات میں اعلیٰ انسانی اخلاق کو اساس بنایا گیا ہے اور مذہبی تجربے کا حاصل اخلاقی تطہیر کو قرار دیا گیا ہے۔ جب لوگ ایک طرف مذہب کی تعلیمات کو پڑھتے اور دوسری طرف اہل مذہب کے رویے کو د مزید پڑھ...

خورشید ندیم

TOP