اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ فاٹا کے حالات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہوگئے ہیں اور امن و امان کی صورت حال میں خیبر پختونخوا اور پورے ملک کی طرح فاٹا میں بھی غیر معمولی بہتری آئی ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ اب سات قبائلی ایجنسیوں پر مشتمل فاٹا میں ایسا کوئی علاقہ نہیں ہے جہاں پر ماضی کی طرح دہشت گرد تنظیموں کا ہولڈ یا کنٹرول ہو یا جہاں پر ریاستی رٹ قائم نہ ہو۔ فاٹا میں کافی حد تک نہ صرف امن قائم ہوچکا ہے بلکہ اس جنگ زدہ اور پسماندہ علاقے کی تعمیرِ نو کے لئے لا تعدا مزید پڑھ...
دنیا کے تمام ادیان انسان کو پانی کے ضیاع سے بچنے کی تلقین کرتے ہیں۔دین ِ فطرت کی آسمانی کتاب قرآن کریم میں 60سے زائدمرتبہ پانی کاذکرآیاہے۔کئی مقامات پر بارش اوربرف کے حوالے آئے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے ۔مفہوم :''کہ ہم نے ہرچیز کو پانی سے زندگی بخشی۔'' ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ سرکارِدو مزید پڑھ...
سمیع اللہ سمیع
سانحہ قندوز کا پس منظر اور ممکنہ نتائج
عقیل یوسفزئی
پروفیسر فتح محمد ملک
طاہرہ حبیب جالب