محفل اپنے عروج پر تھی، لوگ نہایت دلچسپی سے اس ماڈرن ''بابے'' کی گفتگو سن رہے تھے، بابا تو میں نے یونہی کہہ دیا ورنہ اس کی عمر پیتالیس سے زیادہ نہیں تھی، تراشیدہ داڑھی میں کچھ سفید بال نظر آ رہے تھے، آنکھوں پر چشمہ تھا جس کے فریم کا مقصد اس کے سوا کچھ نہیں تھا کہ عمر میں پانچ برس کا ا مزید پڑھ...
Yasir Perzada
Maleeha Khadim
Kanwal Zehra