پاک آرمی میوزیم

پاک آرمی میوزیم راولپنڈی اپنی شانداروجاذبِ نظر عمارت کے ساتھ جنر ل ہیڈ کوارٹرزکے قریب واقع ہے۔ یہ ہمار ے قیمتی عسکری ورثے اورتاریخ کا عکاس ہے۔ اس کا قیام 1961میں عمل میں لایا گیا جس کا بنیادی مقصد پاک فوج کے عسکری ورثے کا تحفظ کرنا تھا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ضرورت محسوس کی گئی کہ میوزیم کو مزید پڑھ...

TOP