سقوط جوناگڑھ کے 70 برس

9 نومبر 1947ء تا 9 نومبر 2017ء پاکستان کے نقشے پر نظر ڈالیں تو جنوب مشرق میں بحیرہ عرب اور بھارت کی سرحد سے متصل سندھ کا ضلع بدین دکھائی دے گا، جس کے پڑوس میں ریگستانی ضلع تھرپارکر واقع ہے۔ وہی تھرپارکر جہاں کے صحرائو ں میں سب سے زیادہ قدر پانی کی ہے۔ مذکورہ اضلاع سے متصل سرحد کے اُس پار بھارتی ر مزید پڑھ...

فاروق اعظم

TOP