دنیاآج پانی کا قطرہ قطرہ سوچی سمجھی سکیم کے تحت خرچ کررہی ہے جبکہ ہم ہر برس 36ملین ایکڑفٹ پانی کو اپنی ہنستی بستی آبادیوں اورکھڑی فصلوں کو تباہ کرنے کی اجازت دے دیتے ہیں اورپھروہ ہمیں منہ چڑاتاہوا بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ سترکھرب کایہ پانی سندھی ‘بلوچی ‘پٹھان ‘پنجابی وسرائیکی کی تمیزکئے بغیرسب کو چکمہ دے جاتاہے کیونکہ ہمارے عاقبت نااندیش رہنمادشمن کی بچھائی ہوئی شطرنج کی چال سمجھنے سے قاصرہیں ۔کاش! کسی کوتوفیق ہوکہ کالاباغ ڈیم کے خلاف چارج شیٹ پیش کرنے والی مزید پڑھ...
سمیع اللہ سمیع
جاپان اور بھارت کے دفاعی و معاشی تعلقات
جہاں چین کی خطے میں بڑھتی ہوئی دفاعی اور معاشی طاقت نے طاقت کے تواز ن کو کافی حد تک متاثر کیا وہاں جاپان کو’جس کے چین کے ساتھ تاریخی سیاسی و جغرافیائی تنازعات موجود تھے‘ طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ایک طاقت ور دفاعی اتحادی کی ضرورت تھی۔ لہٰذا جس طرح دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے اسی مزید پڑھ...
پرویز قمر
ڈاکٹر شائستہ تبسم