پٹھان کوٹ واقعہ بھی من گھڑت نکلا

بھارت خطے میں اسلحے کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔ نت نئے ہتھیار اور حربی آلات خریدنا بھارتی فوج کی پہچان ہے۔ بھارت میں اسلحے کے اس قدر ڈپو ہیں کہ ان کا سنبھالنا اسے مشکل ہو رہا ہے۔ ماہ رواں میں یکم جون کے اخبارات اس بات کے شاہد ہیں کہ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناگپور میں ایشیا کے سب سے بڑے اسلحہ ڈپو مزید پڑھ...

جبار مرزا

TOP