دو بہنوں کا اکلوتا شہید بھائی

اے پی ایس پشاور کے سانحے میں شہید ہونے والے مبین شاہ آفریدی مبین شہید،ڈاکٹر فاروق شاہ آفریدی کا اِکلوتابیٹا تھا،دو بہنوں کا اکلوتابھا ئی مبین شاہ آفریدی16دسمبر کو اے پی ایس پشاور پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوا۔ وہ 28 ستمبر1998 کو پشاور میں پیدا ہوا۔ وہ آرمی پبلک سکول پشاور میں دسویں جماعت کا مزید پڑھ...

مریم ارشاد

TOP