سقوطِ قندوز کا پسِ منظر اور ممکنہ نتائج
شمالی افغانستان کے گیٹ وے قندوز پر طالبان کے حملے اور قبضے نے نہ صرف یہ کہ افغان حکومت کے اندرونی اختلافات کو بے نقاب کیا ہے بلکہ یہ خدشہ بھی یقین میں تبدیل ہوگیا ہے کہ افغان فورسز اور انٹیلی جنس اداروں سے جو توقعات وابستہ کی گئی تھیں وہ درست نہیں تھیں۔ عام خیال یہ تھا کہ 15 سال کے عرصے پرمحیط ٹریننگ اور عملی مزاحمت کے باعث افغان فورسز کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہوگا اور یہ کہ وہ افغانستان کی سکیورٹی کے معاملات درست انداز میں نمٹاسکیں گی۔ تاہم قندوز کے واقعے نے تمام انداز مزید پڑھ...
عقیل یوسفزئی
پناہ گزینوں کی دستک، اور عالمی ضمیر
جنگیں اپنی قیمت ہمیشہ انسانی زندگیوں کی صورت میں وصول کرتی ہیں۔ کہیں تو یہ زندگی تورا بورا کی پہاڑیوں کے نوکیلے پتھروں کے نیچے دفن ہوتی ہے، تو کہیں بغداد،تکریت اور موصل میں گولہ بارود کی بھینٹ چڑھتی ہے۔ یہی زندگی کبھی فاسفورس بموں کا نشانہ بنتی ہے، تو کبھی کیمیائی ہتھیاروں کا۔ یہ زندگی ہی ہے جو کبھی مزید پڑھ...
محمد اکرم زکی
اقوام متحدہ میں پاکستان کا امن فارمولا
ڈاکٹر رشید احمد خان
عبدالستار اعوان
خورشید ندیم
سکندر حمید لودھی