بلند ترین محاذِ جنگ کا سحر

یوں پوسٹوں پر رُکتے اورسفر کرتے کرتے بالآخر ہم آخری سے پہلی پوسٹ پر جا پہنچے۔ جِس چیز نے مُجھے اُن جری سپوتوں کا دیوانہ بنا دِیا،وہ یہ تھی کہ آخری پوسٹ کا راستہ سب سے طویل اور کٹھن تھاجس میں ساٹھ سے زیادہ کھائیاں تھیں اُن میں سے کئی تو پچاس فُٹ تک چوڑی تھیں مگر مُجھے ہر جوان نے کہا کہ میری سفارش کری مزید پڑھ...

حوالدار عامر

TOP