صدر اوبامہ کا دورۂ بھارت اور جنوبی ایشیا کا سیاسی مستقبل

ماضی میں بھارت کی بری،ہوائی اور بحر ی افواج کے لئے ہتھیاروں کا روس سب سے بڑا ذریعہ تھا۔اب بھی بھارتی مسلح افواج جن ہتھیاروں سے لیس ہیں اُن کا70%حصہ روسی ساخت کے ہتھیاروں پر مشتمل ہے۔لیکن ہتھیاروں کے سلسلے میں بھارت روس پر اپنے انحصار کو بتدریج کم کر رہا ہے۔امریکہ اب اس شعبے میں روس کی جگہ لینا چاہتا مزید پڑھ...

ڈاکٹر رشید احمد خان

TOP