افغانستان۔ نیوپاورسٹرکچر، چیلنجز اور ممکنات
پڑوسی ملک افغانستان صدارتی انتخابات سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت سے نکل آیا ہے اور پہلے‘ دوسرے نمبر پر آنے والے صدارتی امیدواران ڈاکٹر اشرف غنی اور عبداﷲ عبداﷲ ایک دوسرے کی بدترین مخالفت کے بعد مؤثر امریکی مداخلت کے باعث پاور شیئرنگ کے ایک فارمولے پر متفق ہو کر صدر اور چیف ایگزیکٹو کے عہدوں کا حلف اٹھا چکے ہیں۔ تاہم ریاستی امور کی گاڑی تاحال پٹڑی پر نہیں چڑھی اور اب بھی اس جنگ زدہ ملک کو شدید سیاسی‘ دفاعی اور ریاستی مشکلات کا سامنا ہے۔ ریاستی ڈھانچہ تاحال تیاری کے � مزید پڑھ...
عقیل یوسفزئی
وسط ایشیائی وسائل اور بین الاقوامی سیاست
جب ایشیائی ترقیاتی بنک(ADB) 1966 میں قائم کیا گیا ہم اس وقت سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ایشیا اتنی ترقی کر پائے گا۔ اس وقت ویت نام میں جنگ ہو رہی تھی۔ جمہوریہ چین پابندیوں کا شکار تھا‘سوویت یونین سرد جنگ میں مشغول تھا۔ ماسوائے جاپان کے تمام ایشیائی ممالک تنزل کا شکار تھے۔ پاکستان‘ جاپان کے مزید پڑھ...
ڈاکٹر رشید احمد خان
مجاھد بریلوی