میرے خیال میں جنگ تو ایک ہی تھی۔65کی جنگ ستمبر جو بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کے بہادر فوجی جوانوں اور افسروں نے لڑی تھی۔ اس کے علاوہ بھی جنگ ہوئی۔ چھوٹی چھوٹی لڑائیاں کیا ہوئیں۔ یہ سب 65 کی جنگ ستمبر کی ایکسٹینشن ہیں۔ اس جنگ میں ہمارے فوجی جوانوں اور افسروں نے جرأت اور جذبہ شہادت کے کارنامے دکھائے اس کی مثال نہیں ملتی۔ بہادری اور شوقِ شہادت ہمارے فوجی لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ اس عظیم جنگ کے دوران ہم گورنمنٹ کالج لاہور میں تھے۔ اٹھتی ہوئی جوانی کی دہلیز پر کھ مزید پڑھ...
ڈاکٹر محمداجمل نیازی
میں جنگ بندی کے فوراً بعد وار رپورٹر کی حیثیت سے محاذوں کے دورے پر آیا۔ لاہور میں اترتے ہی جنگ کی دلچسپ کہانیاں سننے میں آئیں۔ مثلاً جب شہر پر بھارتی طیارے پرواز کرتے تو عوام سائرن سن کر گلیوں اور چھتوں پر نکل آتے۔ ہرچند یہ خطرے کی بات تھی لیکن عوام کا جوش و خروش اتنا زوروں پر تھا کہ وہ مرنے کے خوف مزید پڑھ...
محمود شام
ڈاکٹر یوسف عالمگیرین
ساجد اقبال