مجھے افواجِ پاکستان کے مجلے ’’ہلال‘‘ میں پہلی بار لکھنے کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے جو افسروں اور جوانوں کی ذہنی تربیت کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ ماضی میں اِس کے فکر انگیز اداریے بعض خود ساختہ دانش وروں کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں پر گرفت کرنے اور قیامِ پاکستان کی غرض و غایت کو نہایت محکم دلائل کے ساتھ اُجاگر کرنے میں تاریخی کردار ادا کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی اُمید کی جاتی ہے کہ یہ جریدہ صحت مند فکری ارتقاء اور حب الوطنی کے سچے جذبوں کے فروغ میں سرگرم رہے گا۔ دراصل د� مزید پڑھ...
الطاف حسن قریشی
قائداعظم کے تصور پاکستان کو ابھی شرمندہ تعبیر ہونا ہے۔ ڈاکٹر صفدر
معروف دانشورمحقق،کالم نگار ڈاکٹرصفدرمحمودسے سینئرصحافی علی جاوید نقوی کا ہلال کے لئے مکالمہ سوال: نظریہ پاکستان کی اساس دوقومی نظریہ ہے۔تاریخی تناظر میں کچھ ان حالات وواقعات پر روشنی ڈالیئے جنہوں نے مسلمانان ہند کی لیڈرشپ کوعلیحدہ وطن کے مطالبے کے منطقی نتیجے پرپہنچایا؟ جواب: ہندووں کی مخصوص س مزید پڑھ...
علی جاوید نقوی
محمود شام
جبار مرزا