ہلال نیوز

گیریژن کمانڈر ملتان کی یاد گارِ شہداء پر حاضری

 گزشتہ دنوں گیریژن کمانڈر ملتان میجرجنرل محمد احمد ملک  نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے  یاد گار شہداپرحاضری دیتے ہوئے پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر فوجی افسران و جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



 

Read 60 times


TOP