ہلال نیوز

کمانڈر سدرن کمانڈ ملتان کا مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ 

گزشتہ دنوں کمانڈر سدرن کمانڈ ملتان لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدرنے مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پر جاری فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔معائنے کے دوران کورکمانڈر کو مشقوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔مزید برآں جوانوں نے اپنی جنگی حکمت عملی اور صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔اس موقع پر کمانڈر ملتان کور نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ وارنہ صلاحیتوں اور جذبے کو سراہا۔



 

Read 156 times


TOP