ہلال نیوز

کمانڈر راولپنڈی کورکا کوہستان میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ 

گزشتہ دنوں کمانڈر راولپنڈی کورلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کوہستان کے دور دراز سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر کے ریلیف آپریشن کی نگرانی کی۔ اس موقع پر کور کمانڈر نے پاک آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ کی مہارت اور دلیری کی بھی تعریف کی جس نے کوہستان میں جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جوانمردی سے سیلاب میں پھنسے ہوئے شخص کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام تک پہنچایا تھا ۔ کور کمانڈر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاک فوج اپنے تمام وسائل بروئے کار لا کر عوام کے شانہ بشانہ  ہر مدد کے لیے تیار رہے گی ۔


Read 275 times


TOP