ہلال نیوز

چیف آف سٹاف سلطانز آرمڈ فورسز عمان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات


گزشتہ دنوں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے چیف آف سٹاف سلطانز آرمڈ فورسز عمان نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی دونوں معززین  نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔



 

Read 175 times


TOP