ہلال نیوز

چیف آف ایئر سٹاف کا دورہ نسٹ 

گزشتہ دنوں چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دروہ کیا۔ آمد کے موقع پر نسٹ کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید زمان نے اُن کا استقبال کیا۔ طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے لئے ہر لمحہ کوشاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے مختلف چیلنجز کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے میدان میں سرمایہ کاری کرنے اور اس شعبے کو خودکفیل بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔



 

Read 55 times


TOP