ہلال نیوز

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں  زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم

گزشتہ دنوں سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کی ویسٹرن ائیر کمانڈ نے بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن میں حصہ لیا اور  ضرورت مند خاندانوں تک اشیا ئے ضروریہ پہنچا ئیں۔
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاک فضائیہ کی جانب سے زلزلہ متاثرین میں اشیائے خورونوش اورامدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ تقسیم کیے جانے والے راشن میں آٹا، چاول، دالیں، گھی، چینی اور دیگر اجناس شامل ہیں۔



 

Read 41 times


TOP