ہلال نیوز

ٹین کور سنو سپورٹس  میٹ مارچ2021

گزشتہ دنوں ٹین کور سنو سپورٹس میٹ کا انعقاد آرمی ہائی آیلٹی چیوڈ سکول ، رتّو کے زیر اہتماد کیا گیا۔ جس میں سنو سپورٹس کی آٹھ کیٹیگری کے مقابلے کرائے گئے۔ جس میں ایف سی این اے ، 12 ڈیواور جی بی سکائوٹس کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔تمام کیٹیگریزکے مقابلوں میں جی بی سکائوٹس کی ٹیم نمایاں فاتح رہی۔اس موقع پر آرمی ہائی ایلٹی چیوڈ سکول، رتّو کی طرف سے ٹریننگ اور ٹمپوکے مختلف نمونے پیش کئے گئے۔بعدازاں تقریب کے مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس ،کمانڈر 10 کور نے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں میڈل اور انعامات تقسیم کئے۔



 

Read 83 times


TOP