گزشتہ دنوں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپیئن محمد حمزہ خان نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز سے ملاقات کی۔ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے انہیں مبارکباد دی ا ور آئندہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Read 107 times