ہلال نیوز

عمان کے سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

گزشتہ دنوں عمان کے سفیر الشیخ محمد عمر احمد المرحون   (Al Sheikh Mohammad Omer Ahmad Al Marhoon) نے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں معززین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ دونوں شخصیات نے دوست ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔



 

Read 450 times


TOP