ہلال نیوز

خیر پور ٹامیوالی میں جنگی مشقوں کا انعقاد

گزشتہ دنوں کمانڈر سدرن کمانڈ اور ملتان کور نے خیرپور ٹامیوالی میں40 ڈویژن کی ''فیلڈ فائرنگ اوربیٹل انوکلیشن'' کا معائنہ کیا۔آمد پرکمانڈر کو تربیت کے انعقاد کے بارے میں بتایا گیا۔ بعدازاں انہوں نے مختلف یونٹوں کی فیلڈ فائرنگ اور جنگی مشقوں کامعائنہ کیا۔ کمانڈرنے جوانوں کے پیشہ ورانہ معیار پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔



 

Read 206 times


TOP