19
December

Pakistan and Russian Federation Joint Naval Forces Exercise

pn2

Russian Federal Drug Control Services and Pakistan Navy Special Operational Forces personnel, along with Pakistan Maritime Security Agency and observers from Anti Narcotics Force conducted a Joint Counter Narcotics Exercise with a Russian ship in North Arabian Sea. The objective of this exercise was not only limited to foster goodwill but was also aimed at developing procedures for conducting combined operations to curb illicit activities in the maritime domain.

 
23
December

کمانڈر ملتان کورنے ’’گیریثرن اکیڈمی ملتان‘‘ کا سنگِ بنیادرکھا

گزشتہ دنو ں کمانڈرملتان کور لیفٹیننٹ جنرل عا بد پر ویز نے ’’گیریثرن اکیڈمی ملتان‘‘ کا سنگِ بنیاد رکھا جس کا مقصد جنوبی پنجاب میں پاک فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کے لئے بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو تقویت فراہم کرنا ہے۔ ’’گیریثرن اکیڈمی ملتان‘‘نئے تعلیمی سال کے آغاز سے باقاعدہ کام شروع کر دے گی جس میں ابتدائی طور پر ’’او لیول ۔ میٹرک‘‘ تک کی کلاسوں کا اجراء کیا جائے گا۔ جب کہ دو سال کے قلیل عرصے میں اکیڈمی’’ اے لیول ‘‘اور ایف ایس سی کی کلاسوں کا آغاز بھی کر دے گی۔ پاک فوج کی جا نب سے تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے اقدامات پر مقامی افرادکی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا اور امید ظا ہر کی گئی کہ پا ک فوج کی طرف سے ایسے اقدامات کیے جاتے رہیں گے ۔

cor commander multan

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل عا بد پرویز ’’گیریثرن اکیڈمی ملتان‘‘ کا سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔

Follow Us On Twitter